Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر کی عرب سربراہ کانفرنس میں شرکت

ریاض۔۔۔۔سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے واضح کیا کہ انسداد دہشتگردی کے علمبردار ممالک مصر ، سعودی عرب،امارات اور بحرین کا قطرکے ساتھ بحران اتوار کو سعودی عرب میں ہونیوالی عرب سربراہ کانفرنس کے ایجنڈے پر نہیں ہوگا۔یہ بحران جی سی سی ممالک کے دائرے میں حل کیا جائیگا۔الجبیر نے مزید بتایا کہ قطر سربراہ کانفرنس میں شریک ہوگا جبکہ شام 2011ء سے اپنی رکنیت معطل ہونے کے باعث شریک نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیں:- - - -ریاض سے دبئی کا سفر ہائپر لوپ کے ذریعے 40منٹ میں

شیئر: