Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حلوة الجوف کھجور کا منفرد مقام

الجوف..... "حلوة الجوف" نامی کھجور سیکڑوں برس سے مقامی باشندوں اور دنیا کے معروف سیاحوں کی نظر میں اپنا مقام بنائے ہوئے ہے۔ الجوف کے باشندوں کو اس پر بڑا فخر ہے۔ یہاں کے شاعروں نے اس کے حق میں قصیدے تخلیق کئے ہیں۔ الجوف میں 1.2ملین کھجور کے درخت ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ پیدا ور الحلوة کھجور کی ہے۔ مقامی شہری الجوف کھجور میلے میں سالانہ 45ٹن سے زیادہ کھجوریں خریدتے ہیں۔ 
 

شیئر: