Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شادی کے ایک ہفتہ بعد شوٹنگ کی، کرینہ

 بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے ”دبنگ 2“ کے آئٹم سانگ ”فیوی کول “کے حوالے سے کئی برس کے بعد انکشاف کیا ہے کہ جب مجھے ”فیوی کول“ کی پیشکش ہوئی تو وہ اس گانے میں پراداکاری کرنے سے گھبرا رہی تھیں کیونکہ میری شادی 16اکتوبر کو ہوئی تھی اور گانے کی شوٹنگ صرف 7روز کے بعدیعنی 23اکتوبر کو شیڈول تھی۔میں نے سیف ے اجازت لی ، انہوںنے فوری ”ہاں “کر دی۔کرینہ نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ بہت سارے لوگ اپنی شادی کے ایک ہفتے کے بعد ہی ایسا فیصلہ کسی صورت نہیں کر سکتے۔
 

شیئر: