Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امسال رمضان کا پہلا روزہ 17 مئی کو متوقع

ریاض.... سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے کہ امسال رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات 17 مئی کو ہوگا۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ شعبان 30 دن کا ہوگا۔ چاند کا مطالعہ یہی بتا رہا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر تحریر کیا کہ ایسا لگتا ہے کہ شعبان کا مہینہ منگل سے شروع ہوگا اور یہ 30 دن کا ہوگا۔ 
 

شیئر: