Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عالیہ نے سب کو چونکا دیا

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ ممبئی ریلوے اسٹیشن پہنچ گئیں ۔ انہوں نے وہا ںموجود سب لوگوںکوچونکا کر دیا ۔عالیہ بھٹ اپنی فلم کی شوٹنگ کیلئے ممبئی کے گورے گاﺅں ریلوے اسٹیشن پہنچی تھیں ۔وہ سر پر اسکارف باندھے ریلوے اسٹیشن پر کھڑی دکھائی دے رہی تھیں۔ عالیہ ان دنوں ' گلی بوائے' کی شوٹنگ کررہی ہیں۔فلم کا ایک سین عکسبند کروانے کے لئے عالیہ کی ریلوے اسٹیشن پر موجودگی کی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔
 

شیئر: