Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بالی وڈ کی ” زیرو“21دسمبر کو ریلیزہو گی

 بالی وڈ فلم ” زیرو“21دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔اس میں اداکار شاہ رخ خان،انوشکا شرما اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ”زیرو“ کے سیٹ سے دلہن کے حلئے میں لی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئرکی تھی جسے مداحوں نے بہت پسند کیا۔
 

شیئر: