بالی وڈ کے دو نئے چہروں اداکارہ جھانوی کپور اوراداکار ایشان کھتر کی پہلی ہندی فلم ' دھڑک' کی شوٹنگ مکمل ہوگئی ۔ یہ شوٹنگ گزشتہ برس شروع ہوئی تھی ۔فلم میں ایشان کھتر اور جھانوی کپور مرکزی کرداروں میں نظرآئیں گے ۔یہ فلم جولائی میں سینما اسکرین کی زینت بنے گی۔