Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسپورٹس فلم کی خواہش ہے ، رنبیر

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اب اسپورٹس فلم کرنے کے خواہشمند ہیں ۔ رنبیر کا کہنا ہے وہ کھیلوں سے منسلک کسی اہم شخصیت کی کہانی کو بڑے پردے پر پیش کرنا چاہیں گے۔ رنبیر جلد فٹ بال کے ہونےوالے ایک ایونٹ کا حصہ بنیں گے۔اداکار رنبیر کپور عالیہ بھٹ اور امیتابھ بچن کےساتھ فلم 'براہمسترا' میں کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: