بدھ 18اپریل بدھ کو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن “ کی سرخیاں
٭ ولی عہد محمد بن سلمان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد حاصل کرلیا، بلومبرگ کی رپورٹ
٭ سعودی کابینہ نے مکان پروگرام کے مطالعات کا ادارہ قائم کردیا
٭ وزارت آباد کاری کے ساتھ بینکوں کے اتحاد پر منافع 7.43فیصد تک پہنچ گیا
٭ نینو ٹیکنالوجی کی ایجادات میں سعودی عرب پوری دنیا میں 11ویں نمبر پر
٭ ایرانی آمرانہ حکومت میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے، ایرانی مزاحمتی قومی کونسل کے رکن حسین داعی الاسلام کا دعویٰ
٭ کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال کمپنی میں تبدیل
٭ رات کی بمباری میں بشار الاسد اور حزب اللہ کے ٹھکانو ںکو نشانہ بنایا گیا
٭ برادر اور دوست ممالک کیلئے نئے سعودی سفراءنے شاہ سلمان کے سامنے حلف وفاداری اٹھالیا
٭٭٭٭٭٭٭٭