Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منفی33ڈگر ی میں میرا تھن ریس

قطب شمالی:میرا تھن دنیا کی سب سے مشکل ریس تصور ہوتی ہے اور جب یہ ریس منفی درجہ حرارت میں ہو رہی ہو تو ایتھلیٹس کی مشکلات کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔قطب شما لی میں ایسی ہی ایک میر اتھن کا انعقاد کیا گیاجس میں حصہ لینے 20ممالک کے60ایتھلیٹ وہاں پہنچے۔دنیا کے سردترین مقام پر ہونے والی اس میراتھن کےلئے ایتھلیٹس نے منفی 33 ڈگری درجہ حرا رت میں برف سے ڈھکے ٹریک ایتھلیٹس کو42.2کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنے کیلئے 12لیپس مکمل کرنے کا ہدف ملا۔ اس مقابلے میں یونان سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ نے 4گھنٹے 34منٹ میں مقررہ فاصلہ طے کرکے میراتھن اپنے نام کی ۔

شیئر: