بالی وڈ اداکار راہول رائے ان دنوں جے پور میں ہیں جہاں وہ فلم فیسٹیول میں شرکت کرنے گئے ہیں۔ راہول رائے نے مداحوں کیلئے ایک وڈیو پیغام بھیجا ہے جس میں وہ اپنے سفر کے بارے میں آگاہ کررہے ہیں۔ راہول نے جے پور کے عوام کی مہمان نوازی اور کھانوں کی تعریف کی ہے راہول جلد ہی فلم میں کام کرتے دکھائی دیں گے۔ وہ عرصہ دراز سے سیاست سے وابستہ ہیں اورفلم انڈسٹری سے دور ہیں۔