کریتی سینن جوتا کمپنی کی سفیر پیر 23 اپریل 2018 3:00 بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کو جوتوں کی مشہور کمپنی نے اپنابرانڈسفیر مقرر کیاہے ۔وہ کمپنی کی نئی رینج پروموٹ کریں گی۔ حال ہی میں کریتی سینن کو بالی وڈ انڈسٹری کا ' دادا صاحب پھالکے ایوارڈ' دئےے جانے کااعلان کیا گیاہے۔ ایوارڈ سفیر جوتا کمپنی کریتی شیئر: واپس اوپر جائیں