Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خالد الفیصل سے الخزیم کی الوداعی ملاقات

مکہ مکرمہ.... گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل سے منگل کو مسجد الحرام انتظامیہ کے نائب سربراہ اعلیٰ ڈاکٹر محمد الخزیم نے ملاقات کی ۔ شہزادہ خالد الفیصل نے انہیں ریٹائر ہونے اور ملازمت کا دورانیہ مکمل ہونے پر خراج شکر پیش کیا۔ انہو ںنے کہا کہ آپ نے اپنے دین ، اپنے قائد اور وطن کی بڑی خدمت کی ہے۔ انہوں نے آرزو ظاہر کی کہ آئندہ زندگی کامیابی سے گزاریں۔
 

شیئر: