ڈیوائن جانسن کے ہاں تیسری بیٹی
ہالی وڈ فلموں کے مشہور اداکار ڈیوائن جانسن کے ہاں حال ہی میں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔ یہ ان کی تیسری بیٹی ہے۔ اس سے قبل ان کی دو بیٹیاں اور ہیں ۔ڈیوائن نے نومولود بیٹی کےساتھ سماجی رابطہ اکاونٹ پر تصوریر شیئر کی ہے۔ہالی وڈ اسٹار انتہائی خوش ہیں۔حال ہی میں ان کی فلم دی ریمپیج ریلیز ہوئی ہے۔