Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برسلز کانفرنس سے 9ارب ڈالر مطلوب تھے، شام کیلئے صرف نصف رقم جمع کی جاسکی

جمعرات 26 اپریل 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭ روس نے شام کو ایس 300ساخت کا فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کا اعلان کرکے مغربی دنیا کو چیلنج دیدیا
٭ شام سے متعلق امریکہ اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات 
٭ برسلز کانفرنس سے 9ارب ڈالر مطلوب تھے، شام کیلئے صرف نصف رقم جمع کی جاسکی
٭ ایران کو ایٹمی طاقت نہیں بننے دینگے، صدر فرانس
٭ یمن کیلئے اقوام متحدہ کے ایلچی نے 3نکاتی منصوبہ تیار کرلیا، عارضی دور کا مرحلہ شامل
٭ سوریا الدیمقراتیہ (ڈیموکریٹک شام) کے کمانڈر نے ترکی سے ملنے والی سرحدوں پر 30ہزار محافظ تعینات کردیئے
٭ کویت اور فلپائن کے درمیان ملازماﺅں کا مسئلہ طوفانی شکل اختیار کر گیا، کویت نے فلپائنی سفیر کو ملک سے چلتا کردیا
٭ فرانس میں علاج مکمل ہوجانے پر لیبیا کے قومی فوج کے کمانڈر فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر کی وطن واپسی متوقع
٭ مصر ی اوپیرا نے ریاض میں شاندار پروگرام پیش کرکے شائقین کے دل جیت لئے
٭ قطر ایئرلائنز نے بائیکاٹ کے باعث بھاری خسارے کا اعتراف کرلیا
٭ کیمبرج یونیورسٹی، آکسفورڈ یونیورسٹی پر بازی لے گئی
٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: