ریاض...کنگ خالد ایئرپورٹ ریاض نے لمبی مدت کیلئے پارکنگ کی فیس کم کردی۔ اگر کوئی 24گھنٹے گاڑی کھڑی کریگا تو اس سے 72ریال( فی گھنٹہ 3ریال) وصول کئے جائیں گے۔ گروپ ٹو کے تحت 48گھنٹے پر 96ریال (فی گھنٹہ 2ریال) گروپ تھری کے تحت 48گھنٹے سے زیادہ پارکنگ پر فی گھنٹہ ایک ریال وصول کئے جائیں گے۔