Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں بنگلوں کی قیمت 30فیصد کم ہوگئی

ریاض۔۔۔۔گزشتہ 3برسوں کے دوران شمالی ریاض میں بنگلوں کی قیمت 30فیصد تک کم ہوگئی۔ 2015سے 2017ء کے دوران بنگلوں کی قیمتوں میں واضح فرق پیدا ہوگیا۔ اعدادو شمار سے پتہ چلا ہے کہ شہر کے مختلف محلوں میں ایک بنگلے کی قیمت 3لاکھ ریال تک کم ہوگئی۔یہ اعدادو شمار مختلف ویب سائٹس پر فروخت کیلئے پیش کئے جانیوالے بنگلوں کی قیمتوں سے اخذ کئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -الجبیل اور النعیریہ میں بجلی کے ا نقطاع پر بجلی کمپنی کی معذرت

شیئر: