Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی نشئی نے خاتون کو ہلاک اور بچے کو زخمی

نجران....نجران پولیس کے ترجمان عبداللہ العشوی نے بتایا ہے کہ نشے کے عادی ایک سعودی شہری نے نجران کے الفیصلیہ محلے میں ایک سعودی خاتون کو ہلاک اور اسکے بیٹے کو زخمی کردیا۔ واردات کرکے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مفرور قاتل کی تلاش شروع کردی۔ بچے کی حالت نازک ہے۔ اسپتال میں زیر علاج ہے۔

شیئر: