Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وڈیو دیکھئے: معتمرین کے فرضی وضو نے ہنگامہ برپا کردیا

ریاض۔۔۔۔۔مسجد الحرام میں پانی کے بغیر وضو پر مشتمل وڈیو وائرل ہوگئی۔ اس میں دکھایا گیا ہے کہ مسجد الحرام میں 2غیر ملکی بغیر پانی کے وضوکررہے ہیں۔ ناظرین کو ایسا تاثر دے رہے ہیں گویا وہ وضو کررہے ہوں ۔ بعض لوگوں نے انہیں عربی اور انگریزی میں ایسا کرنے سے منع کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ پانی کے بغیر کیسے وضو کرسکتے ہیں تاہم دونوں نے فرضی وضو کرنے کا سلسلہ جاری رکھا اور آخر میں نماز کیلئے جماعت میں بھی شریک ہوگئے۔
مزید پڑھیں:- - - - -ریاض کی متعددکمشنریوں میں چھاپے، 155خلاف ورزیاں ریکارڈ

شیئر: