Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”الشریف “ ناسیبا عالمی ایوارڈ پانے والا پہلا سعودی

جدہ ... افرادی قوت کنسلٹنسی کے ماہر عالمی ادارے” ناسیبا“ نے خالد حمود الشریف کو شمالی افریقہ اور مشرق وسطیٰ کی سطح پر افرادی قوت کے بہترین قافلہ سالار کا پہلا ایوارڈ پیش کردیا۔ الشریف پہلے سعودی ہیں جنہیں اس قسم کا عالمی ایوارڈ دیا گیا ہے۔ انعام یافتگان کا انتخاب ججوں کی خودمختار کمیٹی نے کیا۔ امیدواروں کی کارکردگی کی بنیاد پر ایوارڈ کے فیصلے کئے گئے۔
 
 

شیئر: