Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کھوپرے کا چھلکا حلق میں پھنسنے سے 8 ماہ کی بچی ہلاک

    حیدرآباد - -- - -کھوپرے کا چھلکا حلق میں پھنس جانے سے 8 ماہ کی بچی کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع کے کتہ گوڑم موضع میں پیش آیا۔ سریکانت نامی شخص کی 8 ماہ کی بچی اور اس کے 2بیٹے ساتھ رہے تھے کہ ایک بیٹے نے بچی کے ہاتھ میں کھوپرے کاچھلکا پکڑا دیاجوکھیلتے ہوئےبچی کے منہ میں جاکر پھنس گیا۔بیٹوں نے ماں کو واقعہ کی  خبردی ۔ماں نےبچی کے حلق سے چھلکا نکالنے کی کوشش کی تاہم وہ کامیانہ ہوسکی۔فوری108 ایمبولینس کے ذریعہ اسے اسپتال پہنچایا گیا جہاں علاج کے دوران دم گھٹنے سے اس کی موت ہوگئی۔
مزید پڑھیں:- - - -راجستھان کے راج گھاٹ سے 22سال بعد نکلی بارات

شیئر: