Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جرمن کے پارلیمانی دھڑوں کی قیادت کا اجلاس

برلن..... جرمنی کی مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں کے پارلیمانی دھڑوں کی قیادت کا ایک اجلاس ہوا جس میں نئی رہائشی سہولتوں سے متعلق منصوبوں اور مہاجرین کے بارے میںبات چیت کی گئی۔ مشاورت میں چانسلر میرکل کی کرسچن ڈیموکریٹک یونین اور اس کی ہم خیال جماعت کرسچن سوشل یونین کے مشترکہ پارلیمانی حزب کے سربراہ فولکر کاو¿ڈر، سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی آندریاز ناہلیس اور سی ایس یو کے سیاستدان آلیکسانڈر ڈوبرِنٹ نے حصہ لیا۔
 

شیئر: