Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان کی نصف سے زائد آبادی خط غربت سے بھی نیچے

کابل ..... افغانستان کی 19 ملین سے زیادہ آبادی2016-17 سے خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔افغان نشریاتی ادارے محکمہ شماریات اور یورپی یونین کی جانب کئے گئے سروے کے بعد جاری کردہ اعداوشمار میں واضح کیا گیا ہے کہ خط غربت سے نیچے رہتے ہوئے زندگی گزارنے پر مجبور افغان باشندوں کی تعداد ملکی آبادی کا 55 فیصد بنتی ہے۔ 
 

شیئر: