Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہد کے بالی وڈ میں 15 برس

بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے انڈسٹری میں 15 برس مکمل کرلئے۔ انہیں ٹویٹر پر مداحوں کی جانب سے پیغامات وصول ہورہے ہیں۔ اداکار شاہد کپور کا شمار آج بالی وڈ کے بہترین اداکاروں میں کیاجاتاہے ۔شاہد نے سال 2003 کی فلم ”عشق وشق“ سے بالی وڈ میں قدم رکھا تھا کئی فلموں میں اداکاری کرنےوالے شاہد آج بہترین ہیرو مانے جاتے ہیں۔ 
 

شیئر: