Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کریتی سینن گھڑسواری سیکھنے لگیں

بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن اپنی نئی فلم”پانی پت“ کیلئے تیاریاں کررہی ہیں۔ خبروں کے مطابق وہ گھڑ سواری سیکھ رہی ہیں۔”پانی پت“ میں کریتی سینن اداکار ارجن کپور اور سنجے دت کےساتھ کام کریں گی۔یہ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: