رنویراور ارجن کا سونم کیلئے گیت
بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سونم کپورکی شادی کی تقریب میں بالی وڈ اداکاروں رنویر سنگھ ااور ارجن کپور نے سونم کیلئے خصوصی گیت گایا۔ان کے گائے ہوئے گیت کی وڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جسمیں وہ دونوں سونم کی ہی فلم کا گیت' مسک کلی مسک کلی' گاتے دکھائی دے رہے ہیں۔