Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ نے سعودی اسکالر کی مشروط رہائی سے انکار کردیا

ریاض۔۔۔۔امریکی عدالت نے سعودی اسکالرحمیدان الترکی کی مشروط رہائی کی درخواست مسترد کردی۔آئندہ مقدمے کی سماعت ایک برس بعد ہوگی۔الترکی کی بیٹی نے ٹویٹر کے اکاؤنٹ پر تحریر کیا کہ وہ نوشتۂ تقدیر پر راضی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں درخواست مسلسل رد کرنے اور فیصلہ بار بار ملتوی کرنے سے تنگ آچکی ہوں۔جیل میں میرے ابو کی حالت دن بہ دن خراب ہوتی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:- - - -جدہ پریس کلب کا قیام

شیئر: