Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیکولین کار حادثے میں زخمی

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنانڈس کار کے حادثہ میں زخمی ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ اداکارہ جیکولین فرنانڈس سلمان خان کی رہائش پر ہونے والی ایک پارٹی سے واپس جارہی تھیں کہ کار رکشے سے جاٹکرائی۔ اداکارہ ڈرائیور کے ہمراہ تھیں۔رکشے سے ٹکر پران کی گاڑی شدید متاثر ہوئی تاہم اداکارہ کو زیادہ چوٹیں نہیں آئیں۔ 
 

شیئر: