Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہماری فیملی ہماری طاقت اور ہمت ہے، سونم کپور

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ ہماری فیملی ہماری طاقت اور ہمت ہے۔اداکارہ نے ٹویٹر پر اپنی شادی کے لئے فیملی، عزیز و اقارب، دوستوں اور مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اور آنند اہوجا شادی کو بہت خاص بنانے اور بہت زیادہ محبت پر سب کے بے حد شکرگزار ہیں۔ ہماری فیملی ،ہماری طاقت اور ہمت ہے۔ اداکارہ سونم کپور 14اور 15مئی کو کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر واک شرکت کریں گی جس کے بعد وہ فلم ویر ے دی ویڈنگ میں حصہ لیں گی۔
 

شیئر: