Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنی لیون نے 37 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیون نے زندگی کی 37 بہاریں دیکھ لیں۔ سنی لیون نے 2014 میں پہلی تیلگو فلم میں کام کیا۔ 2015 کی فلم ایک پہیلی سے بالی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھا ۔اداکارہ سنی نے کئی ہندی فلموں میں کام کیا وہ کئی فلموں میں آئٹم گیت بھی پیش کرچکی ہیں جو ہٹ رہے ہیں۔سنی نے 2011 میں ڈینیئل کےساتھ شادی کی تھی۔
 
 

شیئر: