بالی وڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں ہندوستانی ٹی وی چینل کے مشہور پروگرام ' آپ کی عدالت' میں شرکت کی۔ عالیہ بھٹ نے پروگرام میں خصوصی مہمان ککی حیثیت سے اپنی نئی فلم ' راضی' میں جاسوسہ کے کردار کے حوالے سے گفتگو کی ۔عالیہ نے اپنے فلمی کریئرکے بارے میں پوچھے جانے وا لے سوالوں کے جوابات بھی دیئے۔