پاکستان قونصلر ٹیم کا دورہ مدینہ منورہ
جدہ..... پاکستان قونصلیٹ جدہ کی قونصلر ٹیم جمعہ ، ہفتہ یکم اور 2 جون کو مدینہ منورہ میں رہائش پذیر پاکستانی کمیونٹی کو قونصلر سروسز کی فراہمی کیلئے مدینہ منورہ کا دورہ کرے گی۔ اوقات کار جمعہ یکم جون کو صبح ساڑھے 8 سے ساڑھے گیارہ ، سہ پہر 2 سے ساڑھے چار بجے تک۔ ہفتہ 2 جون کو صبح ساڑھے 8 سے گیارہ بجے تک ہونگے۔ قونصلر ٹیم پاکستان ہاﺅس مدینہ منورہ میں موجود رہے گی ۔ ٹیلیفو ن نمبر : 014-8250782 ہے