Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سڑک... افطار.... پارٹی

جدہ (زبیر پٹیل )رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مملکت کے تمام شہروں میں لوگ جس طرح گھروں میں اپنے دوست احباب، عزیزوں و رشتہ داروں کو افطار کرانے کا خصوصی اہتمام کرتے ہیں اسی طرح مغرب کے وقت افطار کی تقسیم کرنے اور افطار کرانے کیلئے بھی لوگ جگہ جگہ دستر خوان لگانے کا اہتمام کرتے ہیں۔ زیر نظر تصویر جدہ کے علاقے باب مکہ کے سوق علوی کی ہے۔ جہاں لوگوںکیلئے خصوصی طور پر افطار دستر خوان کا اہتمام گزشتہ کئی برسوں سے باقاعدگی سے کیا جارہا ہے۔ 
 

شیئر: