Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستانی گھریلو ملازمین جلد کویت میں

کویت.... کویت میں متعین ہندوستانی سفیر نے انکشاف کیا ہے کہ ہندوستانی گھریلو ملازمائیں جلد کویت پہنچیں گی۔6ہندوستانی ایجنسیوں کو اس کے اجازت نامے جاری کردیئے گئے ہیں۔ بینک گارنٹی کی ضرورت نہیں ہوگی۔ جلد ہی دونوں ملک تمام معاملات کو مفاہمتی یادداشت میں تحریر پر لے آئیں گے۔
 

شیئر: