Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

درد کمر سے نجات کیلئے پانی

حال ہی میں نئی سائنسی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ پانی پینا دردکمر سے نجات کا ضامن ثابت ہوسکتاہے۔ تحقیق میں بتایاگیاہے کہ جسم میںپانی کمی کمردرد کا باعث ہوتی ہے۔ پانی کی کمی سے جسمانی عضلات میں لچک کم ہوجاتی ہے۔ اس سے اکثر نچلے دھڑ اور کمر میں درد پیدا ہوتاہے جسکا علاج کسی دوا میں نہیں بلکہ پانی کی صحیح مقدار میں ہے ۔جسم میں پانی کی مناسب مقدار کمردرد اور جسمانی تناو ¿سے محفوظ رکھتی ہے۔
 
 

شیئر: