Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خودکار ٹرک، خاکروب بھی محفوظ نہیں رہے

جدید دور کی دنیا میں جہاں مشینیں انسانوں کی جگہ لے رہی ہیں،وہاں اب خاکروب بھی محفوظ نہیں رہے ۔حال ہی میں چین کے شہر شنگھائی میں میں ایسے خودکار ٹرک متعارف کرائے گئے ہیں جو بغیر کسی ڈرائیور کے خودکار سسٹم کے تحت سڑکوں کی صفائی کریں گے۔ ان جدید خودکار ٹرکوں میں نئی ٹیکنالوجی نصب ہے جو کم وقت میں سڑکوں کی بہترین صفائی کو ممکن بنانے میں مددگار ثابت ہوگی۔
 

شیئر: