حال ہی میں سنگاپور کی ایک ایئرلائن نے طویل ترین فلائٹ متعارف کروانے کا اعلان کیاہے۔یہ پرواز 19 گھنٹوں پر محیط ہوگی جبکہ اس کا سفر 16 ہزار 7 سو کلومیٹر ہوگا۔موجودہ طویل ترین فلائٹ قطر ایئرویز کی ہے جو دوحہ سے آکلینڈ اور آسٹریلیا کی جانب روانہ ہوتی ہے۔