Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد کا مینار منہدم ہونے سے 4افراد جاں بحق

لکھیم پور کھیری۔۔۔۔ضلع میں آئے طوفان بادوباراں کے باعث یہاں مسجد کا مینار منہدم ہونے سے 4افراد کی دب کر موت ہوگئی جبکہ 4شدید زخمی ہوئے۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ گولا گوتوالی علاقے کے بھوڑوار گاؤں میں پیش آیا ۔ گزشتہ شب طوفانی آندھی سے مسجد کا مینار ایک مکان پر جاگرا جس کے ملبے تلے دب کر عظیم اللہ ، جنید، نازیہ ، اور علمہ جاں بحق ہوگئے جبکہ زخمیوں کوفوری اسپتال پہنچایا گیا۔
مزید پڑھیں:- - - - -ہنداور انڈونیشیا کے درمیان 15معاہدوں پر دستخط

شیئر: