Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نائیجیریا: 30 لاکھ فٹبال ٹی شرٹس منٹوں میں فروخت

 
 
تنزانیہ:نائیجیریا کی فٹ بال ورلڈ کپ ٹی شرٹس مداحوں کیلئے پیش کی گئی جو منٹوں میں فروخت ہوگئی۔ نائیجیریا کی فٹ بال ٹیم ان 32 ٹیموں کا حصہ ہے جو فیفا ورلڈ کپ میں پنجہ آزمائیں گی اس لئے جب ٹیم کے مداحوں کے لئے ورلڈ کپ میں پہننے والی 30لاکھ ٹی شرٹس فروخت کیلئے پیش کی گئیں تو منٹوں میں تمام کی تمام فروخت ہوگئیں۔ یاد رہے اس سے پہلے ایک سروے میں نائیجیریا کی فٹ بال ٹیم کی ٹی شرٹ نے سب سے زیادہ خوبصورت شرٹ کا خطاب حاصل کیا تھا۔
 

شیئر: