Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

4کروڑ کا موتی

حال ہی میں دنیا کے سب سے بڑے قیمتی موتی کی نیلامی 4 کروڑ روپے میں کردی گئی ۔ نیدرلینڈ میں تازہ پانی کا دنیاکا سب سے بڑا قیمتی موتی لگ بھگ 4 کروڑ میں نیلام کیاگیاجسے ایک جاپانی ادارے نے خریدا ہے ۔ایمسٹرڈیم پرل سوسائٹی میں موجود قیمتی موتی کو 1865 میں ایک تاجر نے خریدا۔300 سال پرانا یہ موتی اپنی اصل حالت میں جوں کا توں موجود ہے۔ اس کا وزن لگ بھگ 120 گرام بتایاگیاہے۔
 

شیئر: