Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دمام: 11کلو گرام حشیش ضبط

دمام ..... مشرقی ریجن میں انسداد منشیات کے ادارے نے 11کلو گرام حشیش برآمد کرکے اس کے مالک کو گرفتار کر لیا۔ اس کے قبضے سے 1366نشہ آور گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔
 

شیئر: