Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سام سنگ گلیکسی جے 3 اور جے 7 کے نئے ماڈل لانچ‎

سام سنگ کمپنی نے گیلیکسی جے 3 (2018) اور گلیکسی جے 7 (2018) اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ گیلکسی جے 7 میں 5.5 انچ ایچ ڈی ڈسپلے اور 13 میگا پکسل کا بیک اور فرنٹ کیمرہ دیا گیا ہے۔ فون کی دیگر خصوصیات پچھلے ماڈل جیسی ہی ہیں۔ گلیکسی جے 3 میں 5 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، ایکسینوس 7570 پروسیسر ، 2 جی بی ریم اور 16 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ اسٹوریج کو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے بڑھانے کی سہولت بھی موجود ہے۔ فون کی بیٹری 2600 ملی ایمپیئر آورز کی ہے۔ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں 8 میگا پکسل کا بیک کیمرہ اور 5 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ دیا گیا ہے۔ کمپنی نے دونوں اسمارٹ فونز کی فروخت اور قیمتوں سے متعلق اعلان نہیں کیا ہے
 

شیئر: