Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مولانا گل سعید شاہ کا ملبورن میں انتقال

مکہ مکرمہ(محمد عامل عثمانی) رابطہ عالم اسلامی کے نمائندے او رآسٹریلین اسلامک سینٹر کے ڈائریکٹر مولانا گل سعید شاہ میلبورن میں انتقال کر گئے۔ وہ ایک عرصے سے علیل تھے۔ متوفی سابق پاکستانی حج ڈائریکٹر بحراللہ ہزاروی کے بھائی تھے۔ مولانا کی وفات پر احباب مکہ گروپ کے علاوہ جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔
 

شیئر: