Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کامران بٹ کی احباب مکہ کو افطار پارٹی

 مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی)احباب مکہ پاکستانی گروپ کے ممبران کے اعزاز میں کامران بٹ نے ایک ریستوران میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا جس میں پاکستان حج آفس مکہ کے ترجمان عبدالمالک سیف اللہ المھند ، محمد سعید اعوان ساگر ، چوہدری الطاف حسین، عبداللہ مکی ، ثقیب قدیر ، فراز بٹ ، اسامہ بٹ اور دیگر نے شرکت کی ۔ آخر میں عبدالمالک سیف اللہ المھند نے مکہ مکرمہ میں فالج کے مریض نوجوان بشیر احمد کی صحت کیلئے اور پاکستان کی سلامتی کےلئے دعاکرائی ۔
 

شیئر: