حائل میں عید کی روایات ہفتہ 16 جون 2018 3:00 حائل .... حائل ریجن تہواروں اور خوشی کے موقع پر مختلف قسم کی رسموں اور روایتوں کیلئے مملکت بھر میں مشہور ہے۔ عید الفطر کے موقع پر نماز کے بعد محلے کے لوگ عید ناشتہ کررہے ہیں۔ یہ رسم حائل میں بڑی پرانی ہے۔ رسم حائل عید الفطر شیئر: واپس اوپر جائیں