Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے محکمہ تفریحات کے سربراہ کو سبکدوش کردیا

منگل 19جون 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے محکمہ تفریحات کے سربراہ کو سبکدوش کردیا
٭ متحدہ عرب امارات نے قدرتی آفات کے شکار ممالک کے تارکین کوایک سال کا اقامہ جاری کردیا
٭ یمنی فوج نے الحدیدہ ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھال لیا
٭ دمشق -تہران روڈ پر انجانے طیاروں کا حملہ
٭ لبنان کا محکمہ امن عامہ بغیر امیگریشن ایرانیوں کے بیروت میں داخلے کی اجازت منسوخ کرنے والا ہے
٭ اسرائیل نے ایران کی جاسوسی کرنے والے سابق وزیر کا تعاقب شروع کردیا
٭ حملوں کے باعث گزشتہ ایام کے دوران لیبیا 4لاکھ بیرل تیل سے محروم
٭ پوری دنیا میں پائے جانے والے عوامی ہتھیار کا 50فیصد امریکیوں کے پاس
٭ جنوبی سویڈن میں فائرنگ ، 2 ہلاک
٭ فرانس کی بیشتر کمپنیاں ایران میں نہیں رہ سکتیں، فرانسیسی وزیر
٭ شمالی کوریا کے سربراہ امریکی صدر سے ملاقات کے ایک ہفتے بعدوطن پہنچ گئے
٭ ورلڈ فٹبال کپ میں عرب ٹیموں کی شکست کا سلسلہ جاری،تیونس کی ٹیم بھی ہار گئی
٭ سعودی قومی ٹیم یوروگوائے کی ٹیم سے میچ میں نئی حکمت عملی تیار کررہی ہے
٭ الحدیدہ عسکری آپریشن کا مقصد حوثیوں کو امن حل پر مجبور کرنا ہے، اماراتی وزیر
٭ یمنی فوج نے الحدیدہ میں ایرانی ساختہ جاسوس طیارہ مار گرایا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: