Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کتے کی طرح بھونکنے والا طوطا

نیویارک.....  نیویارک کے پارکوں میں جنگلی حیات خاصی بڑی تعداد میں پائی جاتی ہے تاہم وہاں اب ایک ایسا طوطاآیا ہے جو کتے کی طرح بھونکتا ہے جس سے بعض اوقات کتے بھی الجھن میں پڑ جاتے ہیں۔ یہ سفید پروں والا طوطا ہے جو کتے کی آواز نکالنے کا ماہر ہوچکا ہے۔ یہ جب بھی آواز نکالتا ہے ایک بھیڑ جمع ہوجاتی ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -انسان مصنوعی ذہانت والے روبوٹس کا غلام بن جائیگا، محققین کا انتباہ

شیئر: