Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثی کس قسم کے ایرانی ہتھیار استعمال کررہے ہیں؟

صنعاء...عرب اتحاد نے یمنی فوج کے خلاف جھڑپوں میں استعمال کئے جانے والے حوثیوں کے ہتھیاروں پر قبضہ کرکے رائے عامہ کے سامنے پیش کردیئے۔ اس موقع پر متعدد ہتھیار دکھائے گئے۔ اقوام متحدہ کو ایرانی ساختہ ڈرون اور مختلف ایرانی ہتھیاروں سے آگاہ کیا گیا ۔ عرب اتحاد نے 2015ءکے دوران ایران میں تیار کردہ بکتر بند گاڑیو ںکے خلاف استعمال ہونے والے بم بھی حاصل کئے ہیں۔ یہ ایرانی ساختہ میزائل جیسے ہیں۔ علاوہ ازیں سمندری اور بری بارودی سرنگوں کے نمونے بھی اقوام متحدہ کے حوالے کردیئے گئے ہیں۔
 

شیئر: