مدینہ میں طیبہ میلہ جمعرات 21 جون 2018 3:00 مدینہ منورہ .... ان دنوں مدینہ منورہ کے کنگ فہد پارک میں طیبہ میلہ 39 پوری آب و تاب کے ساتھ چل رہا ہے ، بچے بچیاں شرکت کرکے خوشی کا اظہار کررہی ہیں ، مدینہ میونسپلٹی نے میلے آنے جانے کیلئے شٹل سروس کا بھی بندوبست کررکھا ہے ۔ طیبہ میلہ بچے مدینہ منورہ شیئر: واپس اوپر جائیں