Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ منورہ کاعجائب گھر زائرین کی توجہ کا محور

مدینہ منورہ....عید الفطر کی تعطیلات کے دوران مدینہ منورہ عجائب گھر زائرین کی توجہ کا محور بنا ہوا ہے ، 15 ہزار سے زیادہ افراد عجائب گھر دیکھنے کیلئے پہنچے، مختلف ممالک کے شائقین باہر کھڑے اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں۔
 
 

شیئر: